کُلّیاتِ غالبؔ

اتحادِ عمل

کُلّیاتِ غالبؔ کی پیشکش ایک فردِ واحد کی کاوش نہیں بلکہ یہ ایک ٹِیم کی اَن‌تھک محنت کا نتیجہ ہے۔ اس اتحادِ عمل کی تفصیل یہ ہے:

ٹائپنگ
اردو‌ویب‌ڈاٹ‌آرگ ٹیم — اعجاز اختر (اعجاز عبید)، سیدہ شگفتہ، نبیل نقوی، شعیب افتخار ، محب علوی، رضوان، شمشاد احمد خان
نسخۂ رضا کی ٹائپنگ
اویس قرنی
ترتیب و تحقیق
اعجاز عبید، جویریہ ریاض مسعود
تصحیح و اضافہ
جویریہ ریاض مسعود، اعجاز عبید
نظرِ اوّل
۲۰ جون ۲۰۰۶ء (جویریہ مسعود)
اضافۂ ضمیمۂ دوم
۱۲ مارچ ۲۰۰۷ء (جویریہ مسعود)
اضافۂ حواشیٔ حامد علی خان
۵ اکتوبر ۲۰۰۷ء (جویریہ مسعود)
اضافہ و مزید تحقیق
۲۷ اکتوبر ۲۰۰۷ء (اعجاز عبید) (انتخاب از نسخۂ بھوپال کی باز یافت۔ سید تصنیف حیدر، ماہنامہ آج کل، فروری ۲۰۰۷ء دیوانِ غالبؔ کامل، تاریخی ترتیب سے، کالی داس گپتا رضاؔ)
نظرِ ثانی
۲۳ مئی ۲۰۰۸ء (جویریہ مسعود)
نظرِ ثالث
جنوری ۲۰۱۸ء
نظرِ چہارم
اگست ۲۰۱۹ء
اِس ویب‌ کتاب کا اِجرا
جولائی ۲۰۲۱ء (سعادت متین)