کُلّیاتِ غالبؔ
دیوانِ غالبؔ
غزلیات
ردیف ی
پِینَس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے
پِینَس میں گزرتے ہیں جو کوچے سے وہ میرے
کندھا بھی کہاروں کو بدلنے نہیں دیتے
بس کہ حیرت سے ز پا افتادۂ زنہار ہے
یہ بزمِ مے پرستی، حسرتِ تکلیف بے جا ہے