کُلّیاتِ غالبؔ

گر جوہرِ امتیاز ہوتا ہم میں
رسوا کرتے نہ آپ کو عالم میں
ہیں نام و نگیں، کمیں گہِ نقبِ شعور
یہ چور پڑا ہے خانۂ خاتم میں