سامانِ خور و خواب کہاں سے لاؤں؟آرام کے اسباب کہاں سے لاؤں؟روزہ مِرا اِیمان ہے غالبؔ! لیکنخَس خانہ و برفاب کہاں سے لاؤں؟