گئے وہ دن کہ نا دانستہ غیروں کی وفاداری
گئے وہ دن کہ نا دانستہ غیروں کی وفاداری
کیا کرتے تھے تم تقریر، ہم خاموش رہتے تھے
بس اب بگڑے پہ کیا شرمندگی، جانے دو، مل جاؤ
قَسم لو ہم سے گر یہ بھی کہیں ”کیوں ہم نہ کہتے تھے“