کُلّیاتِ غالبؔ

؂۱

یارانِ نبی سے رکھ تولا، باللّٰہ!
ہر یک ہے کمالِ دیں میں یکتا، باللّٰہ!
وہ دوست نبی اور تم ان کے دشمن
لا حول ولا قوۃ الا باللّٰہ!

  1. ؂۱یہ رباعی سید الاخبار دہلی، جلد ۸، شمارہ ۲۸، ۱۶ نومبر ۱۸۵۰ء میں شائع ہوئی تھی۔