یارانِ نبی میں تھی لڑائی کس میں؟
الفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں؟
وہ صدق، وہ عدل، وہ حیا اور وہ علم
بتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میں؟
- ۱یہ رباعی سید الاخبار دہلی، جلد ۸، شمارہ ۲۸، ۱۶ نومبر ۱۸۵۰ء میں شائع ہوئی تھی۔
یارانِ نبی میں تھی لڑائی کس میں؟
الفت کی نہ تھی جلوہ نمائی کس میں؟
وہ صدق، وہ عدل، وہ حیا اور وہ علم
بتلاؤ کوئی کہ تھی برائی کس میں؟